پشاور (خصوصی نامہ نگار) اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پشاور کے ترجمان سعود خان ساحلنے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ طلبہ کو سمسٹر فیس جمع کرانے میں مہلت دی جائے۔ جامعہ پشاور میں سمسٹر فیس ایڈوانس میں جمع نہ کرانے پر طلباء کو کلاس سے باہر نکالا گیا، گزشتہ ہفتے جامعہ انتظامیہ کی طرف سے مختلف شعبوں کو اعلامیہ جاری کیا گیا ۔