• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بم دھماکے پاکستان کو ترقی، خوشحالی سے نہیں روک سکتے، یحییٰ شیخ

اسلام آباد( جنگ نیوز)چیئرمین ایڈمنسٹریشن کمیٹی آئی سی سی آئی یحییٰ شیخ نے مستونگ خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاروباری برادری واضح کرتی ہے کہ بم دھماکوں جیسی یہ گھناؤنی کارروائیاں پاکستان کو ترقی، خوشحالی سے نہیں روک سکتیں۔ہم آرمی چیف کے پاکستان کے مفادات کے خلاف کھڑے ہونے والوں کو نہ بخشنے کے عہد کو سراہتے ہیں۔ انہوں نے متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
اسلام آباد سے مزید