• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عزم پاکستان بلوچستان میڈیا سپرلیگ ٹی ٹوئنٹی انوی ٹیشن کرکٹ کپ کا فائنل کل ہوگا

کوئٹہ(پ ر)عزم پاکستان بلوچستان میڈیا سپرلیگ ٹی ٹوئنٹی انوی ٹیشن کرکٹ کپ 2023کے سلسلے کا فائنل میچ صالح جیمخانہ کرکٹ کلب بمقابلہ الجواد کرکٹ کلب کوئٹہ کے درمیان پانچ اکتوبر جمعرات کو نواب محمداکبرخان بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم کوئٹہ میں کھیلا جائے گا فائنل میچ کے مہمان خاص ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ ہوں گے۔
کوئٹہ سے مزید