• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محموداچکزئی جلسے سے خطاب کرینگے

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوامیپ کے مرکزی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ7اکتوبر 1983کے شہدا جمہوریت اور 11اکتوبر 1991کے شہدا وطن کی برسی نہایت عقیدت واحترام سے 7اکتوبر کو میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے سبزہ زار پر منائی جائیگی جلسے سے چیئرمین محمود خان اچکزئی اور دیگر قائدین خطاب کرینگے۔
کوئٹہ سے مزید