• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف نے برطانیہ میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا

لندن(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نواز شریف نے برطانیہ میں اپنا قیام مزید بڑھا دیا ہے۔

(ن) لیگ کی جانب سے نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں19 اکتوبر کو درخواست دائر کی جائیگی۔

لیگی ذرائع کے مطابق نواز شریف 9اکتوبر کو لندن سے سعودی عرب روانہ ہونگے۔ بعد ازاں 14 اکتوبر کو امارات اور 21اکتوبر کو نجی فلائٹ سے شام 6بجے لاہور پہنچیں گے۔

اہم خبریں سے مزید