• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( اسٹاف رپورٹر) روپے کے مقابلے پر ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد سریے کی قیمت میں بھی ریکارڈ کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور سریے کی قیمت 50 ہزار روپے فی ٹن کی کمی کے بعد 2 لاکھ 90 ہزار سے کم ہوکر 2 لاکھ 40روپے فی ٹن پر آگئی ہے ۔
اہم خبریں سے مزید