• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنارس میں 2 مبینہ منشیات فروش گرفتار، دو کلو سے زائد چرس برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تھانہ پیرآباد پولیس نے بنارس مبینہ طور پر منشیات کی سپلائی وفروختگی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرکے 2 کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق ملزمان پیرآباد سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات کی سپلائی فراہم کرتے تھے۔
اہم خبریں سے مزید