کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ایران اسرائیل کشیدگی اور انتظام مسائل کی وجہ سے گزشتہ 24گھنٹے کے دوران لاہور اور کراچی سے جدہ کی 7 پروازیں منسوخ کی گئیں جبکہ مختلف 85 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ جن میں کراچی کی 15 لاہور کی 15 کوئٹہ کی 6، ملتان کی 3 فیصل آباد سیالکوٹ کی 4 پشاور 12 اور اسلام آباد کی 28 پروازیں شامل ہیں۔