ملتان(سٹاف رپورٹر)سابق گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ، انجئینر ملک آصف رفیق رجوانہ کی رہائش گاہ پر نواز شریف کے استقبال کے سلسلے میں ورکرز کنونش ہوا، جس میں ضلعی کوارڈنیٹر ملتان بریگیڈیئر (ر)بابر علاؤالدین ، سیئنررہنما مخدوم جاوید ہاشمی ،سینیٹر رانا محمود الحسن ،ڈویژنل جنرل سیکرٹری شیخ طارق رشید ، چوہدری عبدالوحید ارائیں ،احسان الدین قریشی ،بلال بٹ ،شیخ اطہر ممتاز ،بریگیڈئر(ر) قیصر مہے ،عامر سعید انصاری ،عثمان خان بابر ،عامر منظور انصاری ،رانا اقبال سراج ،ملک محمد علی کھوکھر، سعد خورشید کانجو ، ملک انور علی، سلطانہ شاہین،خولہ امجد ،ثروت خان ، سمیت تمام ونگز سے کارکنوں و عہدیدران نے شرکت کی ، رفیق رجوانہ نے کہا کہ صوبائی حلقہ پی پی 215سے 21 اکتوبر کو رجوانہ ہاؤس سے ایک بڑے قافلے کی صورت میں قائد نواز شریف کے استقبال کے لئے روانہ ہونگےمیاں نوازر شریف واحد امید ہیں جو کہ ملک کو معاشی اورسیاسی بحران سے نکالیں گے،بابر علاؤالدین،مخدوم جاوید ہاشمی، شیخ طارق رشید، انجئینر ملک آصف رفیق رجوانہ نے کہا کہ 21اکتوبر کو میاں محمد نواز شریف کا فقید المثال استقبال کیا جائے گا ،قائد ن لیگ ترقی کے رکے ہوئے سفر کو بحال کریں گے ۔