• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’چین کے چاند‘ پر تحقیقی اڈے کے پروگرام میں پاکستان بھی شامل

بیجنگ( رائٹرز) پاکستان بھی چین کے اس پروجیکٹ میں پارٹنر کی حیثیت سے شامل ہوگیا ہے جو چین نے چاند کےقطب جنوبی کےلیے بنایا ہے ۔اس پروجیکٹ کے تحت چاند کےقطب جنوبی پر ایک تحقیقی ادارہ تعمیر کیاجائےگا۔ اس معاہدے پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کی موجودگی میں دستخطوں کی تقریب ہوئی۔ چین کے نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن نے جمعہ کو کہا تھا کہ یہ تعاون انجنیئرنگ اورچاند پر بننے والے اڈے کے ا ٓپریشنل پہلوؤں کو بھی کورکرتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید