لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے جلسہ گاہ جانے سے قبل اپنے مرحوم عزیزوں کی قبروں پر حاضری دی ۔ مریم نواز نے اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز، دادا میاں محمد شریف، دادی بیگم شمیم اختر اور چچا عباس شریف کی قبروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی ۔