• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نگران وزیراعظم آج میڈیا کو دورہ چین کی تفصیلات سے آگاہ کرینگے

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج پیر کو میڈیا سے گفتگو میں اپنے دورہ چین کی تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔ وہ پاکستان اور چین کے درمیان کئے گئے معاہدوں اور ایم او یوز کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ وزیراعظم سمگلنگ کی روک تھام‘ ذخیرہ اندوزی کے خلاف مہم اور غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی بیدخلی میں پیش رفت اور معاشی صورتحال پر بھی اظہار خیال کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید