• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چنئی(نمائندہ خصوصی) ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی صحافیوں کی شکایات کے بعد چیئرمین ذکا ء اشرف نے فوری طور پر پاکستانی ٹیم کے میڈیا منیجر کو بھارت سے فوری طور پروطن واپس طلب کرلیا ہے۔ ان کی جگہ عمر فاروق کالسن جمعے کو چنئی میں پاکستانی ٹیم کی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔ پی سی بی ڈائریکٹر عالیہ رشید نے تصدیق کی کہ سنیئر صحافیوں سے نامناسب رویہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔

اسپورٹس سے مزید