• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایچ بی ایل اور پاشا میں مفاہمتی یاداشت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایچ بی ایل اور پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب، نگراں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹرعمرسیف کی بطور مہمان خصوصی شرکت ،ایچ بی ایل کے صدرمحمد اورنگزیب اور چیئرمین پاشا محمد زوہیب خان بھی تقریب میں موجود تھے ،یادداشت پر ایچ بی ایل کے برانچلیس بینکنگ کے سربراہ عامر حمید اور پاشا کے سیکریٹری جنرل ندیم ملک نے دستخط کیئے۔
ملک بھر سے سے مزید