ملتان(سٹاف رپورٹر) سابق وفاقی وزیر اطلاعات واستحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےبچ انٹرنیشنل ہسپتال ملتان کے دورہ کے دوران برسٹ کینسر آگاہی کے حوالے سے قائم کردہ کیاسک کے معائنہ کے دوران کیا۔ معروف تجزیہ نگار و اینکر پرسن ثناء بچہ‘ نواب فرید خان خاکوانی‘ نواب جہانزیب خان‘ شہزاد گیلانی‘ کامران حیات ودیگر افراد اس موقع پر موجود تھے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا بچ انٹرنیشنل ہسپتال اہلیان ملتان کے لئے ایک تحفہ ہے۔