• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد عبداللّٰہ ہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس ملتان کے صدرمقرر

ملتان (سٹاف رپورٹر) محمد عبداللہ کوہیومن رائٹس پروٹیکشن اینڈ سوشل جسٹس کے ضلعی صدر مقرر کردیا گیا اہے اور ان کی نامزدگی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن مرکزی چیئرمین رانا غلام نبی نےجاری کر دیا ہے ۔ محمد عبداللہ نے کہا ہے کہ ہیومن رائٹس کی جانب سے ضلعی صدر نامزدگی ان کے لئے عزت افزائی کے ساتھ ایک بڑا چیلنج بھی ہے ۔ نئی ذمہ داریوں کو چیلنج سمجھ کر قبول کیا ہے ۔
ملتان سے مزید