• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2ریلوے انسپکٹرز کی DSPکے عہدہ پر ترقی

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ریلویز پولیس میں میرٹ اور سنیارٹی کی بنیاد پر دو انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترقی پانے والے افسران کو آئی جی ریلویز پولیس راؤ سردار علی خان اورڈی آئی جی نارتھ عبدالرب چودھری نے رینک لگائے۔
لاہور سے مزید