• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلزپارٹی کے 56ویں یوم تاسیس کی تیاری کے سلسلے میں عہدیداران کا اجلاس

ملتان(سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلزپارٹی ملتان سٹی کے صدر و امیدوار این اے 150 ملک نسیم لابر کی صدارت میں پیپلزپارٹی کے 56 ویں یوم تاسیس کی تیاری کے سلسلہ میں اجلاس ہوا۔ سیکرٹری انفارمیشن خواجہ عمران، پی وائی او ملتان ڈویژن کے صدر و امیدوار صوبائی حلقہ 218 ملک ندیم اختر،صوبائی حلقہ 218 کے صدر ملک افتخار علی، ملک رمضان کمبوہ، ملک امداد جھولے لعل، ملک اختر، نذیر کاٹھیا، طارق شاد، کاشف جوئیہ، اشفاق قریشی، اشفاق بلا، اصغر بزدار، رضوان جگنو سمیت کافی تعداد میں پارٹی عہدیداران نے شرکت کی۔
ملتان سے مزید