• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالعدم حزب التحریر کی ٹی ٹی پی سے اتحاد کی تردید

کراچی (پ ر ) کالعدم حزب التحریر نے ٹی ٹی پی کیساتھ اتحاد کے قیام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا عسکریت پسندی سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ ایک اعلامیہ میں انہوں نے کہا کہ حزب التحریر اپنے سیاسی اور فکری ایجنڈے کو عسکریت پسندی سے جوڑنے کی مضحکہ خیز اور بے بنیاد کوشش کو مسترد کرتی ہے اور خلافت کے قیام کیلئے ہتھیار اٹھانے کو حرام سمجھتی ہے ۔
ملک بھر سے سے مزید