• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان ‘گھریلو حالات اور غربت سے دلبرداشتہ شخص کی ٹرین تلے آکر خود کشی

ملتان(سٹاف رپورٹر)گھریلو حالات اور غربت سےدلبرداشتہ شخص کی ٹرین تلے آکر خود کشی ‘ ممتاز آباد نزد پرویز الٰہی پارک ریلوے ٹریک کے قریب گلی نمبر نو محلہ عارف پورہ ملتان کے رہائشی تین بچوں کے باپ 43 سالہ رمضان نےگزشتہ روز لاہور جانے والی ٹرین کے آگے آکر جان دے دی ۔ مقتول کے ورثاء کا کہنا ہے کہ رمضان ایک روز قبل گھر سے ناراض ہو کر نکلا تھا۔ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
ملتان سے مزید