• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کین ولیم سن نے ڈان بریڈ مین اور ویرات کوہلی کی29ٹیسٹ سنچریوں کا ریکارڈ برابر کردیا۔بدھ کوسلہٹ میں پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ نے8وکٹ پر266رنز بنائے تھے ولیم سن نے104رنز بنائے۔اسپنر تیج الاسلام نے چار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔اس سے قبل بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 310رنز بنائے تھے۔

اسپورٹس سے مزید