• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں سالانہ کھیلوں کا آغاز

ریاض (شاہدنعیم) سعودی عرب میں سالانہ کھیلوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ مجموعی طور پر 6000 سعودی بچے حصہ لیں گے۔ کھیلوں کے حوالے سے 53قسم کی گیمز اور دوسری سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب شاندار تقریب تھی۔ اس میلے میں روایتی ثقافتی پرفارمنس کے علاوہ رنگ برنگی روشیوں سے مزین روشنیوں کی آسمان سے بارش کے مناظر دیکھنے کو ملے۔

اسپورٹس سے مزید