• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)تیسرا بی -فائیو ٹریننگ اینڈ کوچنگ کورس 16دسمبر کو کراچی میں ہو گا ۔ جبکہ پاکستان کے مرد اور خواتین سافٹ بال کوچز اگلے سال ملائشیا اور تھائی لینڈ میں ہونے والے عالمی اور ایشیائی کوچنگ کورس میں شرکت کرینگے۔ سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحان عیسی عبداللہ نے کہا ہے کہ اس کورس میں چاروں صوبوں سے کوچز کا انتخاب کیا جائے گا۔