• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں قومی ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا سپر ایٹ مرحلہ جمعے سے شروع ہوگا۔گروپ اے سے پشاور لاہور وائٹس، گروپ بی سے لاہور بلیوز اور کراچی وائٹس،گروپ سی سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد جبکہ گروپ ڈی سے سیالکوٹ اور فاٹا نے دوسرے مرحلے کے لئے کوالی فائی کیا ہے۔ قبل ازیں آخری گروپ میچ میں نیشنل اسٹیڈیم میں لاہور وائٹس نے کراچی بلوز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ احمد شہزاد نے آؤٹ ہوئے بغیر 72رنز اسکور کیے جس میں 5چوکے اور 4چھکے شامل تھے۔
اسپورٹس سے مزید