• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارکن کو آگ لگانے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائیگی، ترجمان کے الیکٹرک

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کےالیکٹرک کے ملازم پر پٹرول چھڑکنے کا معاملہ،ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ ملازمین پر تشدد ناقابل قبول ہے اس مجرمانہ حرکت کی سخت سے سخت مذمت کرتے ہیں کارکن کو آگ لگانے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی گئی ہے ۔