• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکولوں کے تفریحی ومعلوماتی دوروں کیلئے ایس او پیز جاری

لاہور(خبرنگار)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے سکولوںکے تفریحی ومعلوماتی دوروںکے لیے ایس او پیز جاری کر دیے۔ دورے پر جانے والے طلبہ کے والدین سے تحریری اجازت نامہ حاصل کرنا لازم قرار دے دیا، جبکہ متعلقہ اتھارٹی سے پیشگی اجازت بھی لینا ہو گی۔