• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ پلٹ خاتون کو جنسی ہراساں کرنیوالا ملزم \گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر سے)برطانیہ پلٹ خاتون کو جنسی ہراساں کرنے والا ملزم اسامہ گرفتارکرلیا،پولیس کا کہنا ہے کہ ایما نامی خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا، خاتون سنٹرل پارک ماڈل ٹاؤن آئی تھی،جہاں ملزم بار بار ہراساں کرتا رہا۔