لاہور(کرائم رپورٹر) ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انویسٹی گیشن پولیس اقبال ٹاو ن نے ملت پارک سے لڑکی کو تاوان کے لیے اغواءکرنیوالے 4 ملزموں حمزہ، طلحہ، افضل اور امبرین کو گرفتار کر کے مغویہ کو بازیاب کر لیا ملزمان نے 18سالہلڑکی کو 30لاکھ تاوان کے لیے اغواء کیا تھا ۔