• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگار) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیر اہتمام رواں سال سید مودودی سکالر شپ کا اجراء کیا گیا۔ اس پروگرام کے تحت اب تک 8.4ملین کی رقم کم و بیش 200 طلبہ میں تقسیم کی گئی۔
لاہور سے مزید