• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹروں کوبحال کیاجائے ،ینگ ڈاکٹرز

لاہور(خصوصی نمائندہ)ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے ڈاکٹر ذیشان کے قاتلوں کی گرفتاری، برطرف کئے گئے ڈاکٹروں کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو ہڑتال کا دائرہ لاہور کی بجائے پنجاب بھرکے ہسپتالوں تک بڑھا دیا جائے گا۔
لاہور سے مزید