• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان سے جیل میں کسی اہم شخصیت نے ملاقات نہیں کی

اسلام آباد ( آن لائن )حکومتی ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے تحریک انصاف کے سربراہ سے اڈیالہ جیل میں کسی اہم شخصیت نے ملاقات نہیں کی۔

چیئرمین پی ٹی آئی سے صرف ان کی فیملی کے افراد ،وکلاء اور ڈاکٹرز ملتے ہیں۔

حکومتی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان جب سے اڈیالہ میں قید ہیں کسی حکومتی یا اور اہم شخصیت نے کوئی ملاقات نہیں کی۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں اور ٹویٹس حقائق کے منافی ہیں۔

اہم خبریں سے مزید