• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرسائیکل پول سے ٹکراگیا،ایک نوجوان جاں بحق،دوسرازخمی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) فیروز پور روڈ پر ماڈل ٹائون انڈر پاس کے قریب موٹر سائیکل پول سے ٹکرا گیا ، گلبرگ کارہائشی 22 سالہ معیز شاہ موقع پردم توڑ گیا ۔ 18 سالہ مبشر کو زخمی حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
لاہور سے مزید