• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریس کورس ،2 ون ویلرز کی آپس میں ٹکر،ایک جاں بحق

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ریس کورس کے علاقے میں دو بائیک سوار ون ویلنگ کرتے ہوئے آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 30 سالہ اقبال حسن موقع پر جاں بحق ہوگیا، جبکہ 26 سالہ انوش اکرم زخمی ہوگیا۔
لاہور سے مزید