• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی ہدایات پر سموگ تدارک مہم کے تحت لاہور میں آلودگی پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کر دیا گیا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے ڈرائیورز کے ڈرائیونگ لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
لاہور سے مزید