• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران پر جنگ مسلط کرنے کی حکمت عملی ناکام ہوگئی ، لیاقت بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی) نائب امیر جماعت اسلامی و سیکریٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ایران پر جنگ مسلط کرنے کی حکمت عملی ناکام ہوگئی ۔19ویں صدی میں مسلط کیا جانے والا سامراجی، استحصالی سرمایہ دارانہ اقتصادی نظام گر رہا ہے۔ جماعت اسلامی پاکستان کے وفد نےشہید رہبر آیت اللہ خامنائی اور ان کے خاندان کے شہداکی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔
لاہور سے مزید