• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیروزوالہ،بی آر بی نہر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا

فیروزوالہ(نامہ نگار) سرحدی علاقہ غازی ککہ نارنگ روڈ کے قریب بی آر بی نہر میں شاہدرہ کا رہائشی 18 سالہ نوجوان حسنین نہاتے ہوئے ڈوب گیا جس کی اطلاع ریسکیو ٹیم کو دی گئی نوجوان کی تلاش کیلئے سرچ آپریش شروع کر دیا۔
لاہور سے مزید