• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیگی رہنما سلطانہ شاہین کی عابد شیر علی سے ملاقات

ملتان( سٹاف رپورٹر) ن لیگ کے رہنما سابق وزیر عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے دور حکومت میں مستحکم معیشت کا بیڑہ غرق کرنے والے لاڈلے کا چہرہ پوری قوم کے سامنے بے نقاب ہو گیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے لیگی رہنما سابق رکن صوبائی اسمبلی سلطانہ شاہین سے ملاقات میں کیا، عابد شیر علی نے مزید کہا کہ ن لیگ عام انتخابات میں بھاری مینڈیٹ حاصل کرے گی ۔
ملتان سے مزید