• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے تحت تقریب کا انعقاد

ملتان(سٹاف رپورٹر )پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ملتان ضلع کے زیر انتظام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر سیف علی بھٹی نے کہا ہے کہ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن ملتان ضلع سید یوسف رضا گیلانی کے زیر سایہ اور سید علی موسیٰ گیلانی اور سید علی حیدر گیلانی کی رہنمائی میں آنے والے انتخابات میں بھرپور کردار اداکرے گی۔
ملتان سے مزید