• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اگر گلزار جہلم سے نہ جاتے تو آج ریٹائرڈ جنرل ہوتے، انور مقصود

کراچی(اسٹاف رپورٹر )ئلزار کی باتیں انورمقصود کے ساتھ کے عنوان سے اجلاس میں گفتگوکرتے ہوئے انورمقصود نےکہاکہ گلزار صاحب کی کلیات میں ستائیس نظمیں جہلم کے حوالے سے موجود ہیں، اگر گلزار جہلم سے نہ جاتے تو آج ریٹائرڈ جنرل ہوتے،بعض ٹیکنیکل مسائل کی وجہ سے ہندوستان سے گلزار صاحب آن لائن شریک نہ ہوسکے۔