• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ میں سیڑھیوں سے گر کر پولیس کانسٹیبل ہلاک

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ میں سیڑھیوں سے گر کر پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیاپولیس کے مطابق پولیس کانسٹیبل محمد ریاض سیڑھیاں چڑھ رہا تھا کہ چکر آنے پر گر گیا، پولیس کانسٹیبل کے سر پر چوٹ آئی اور موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جاں بحق کانسٹیبل ریاض کا تعلق واہ کینٹ سے ہے۔
ملک بھر سے سے مزید