مردان(نمائندہ جنگ)تھانہ جبر پولیس نے ورکر ز کنونشن کے موقع پر روڈ بلاک کرنے اورپولیو مہم میں رکاؤٹ ڈالنے کے الزام میں پی ٹی آئی کےمرکزی رہنما شیرافضل مروت سمیت 104رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف پانچ مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کردیئے ۔