• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ سکولز نےسکولوں میں فرسٹ ایڈکٹس کی رپورٹ طلب کرلی، اس سلسلے میں جاری مراسلےمیں کہاگیاہےکہ صوبائی محتسب کی طرف سے موصول ہونےوالے لیٹر میں کہاگیاہے کہ سکولوں میں فرسٹ ایڈکٹس نہیں ہیں اس لئےتمام سکول فوری اپنےسکول میں کٹس کی فراہمی بارے مکمل رپورٹ 24گھنٹے میں ارسال کریں ۔
ملتان سے مزید