ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سکینڈری کوعہدے سےہٹادیاگیا،بتایا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر نے سی ای او ایجوکیشن ملتان کی رپورٹ پر ڈی ای اوایلمنٹری شیخ رفیق کو اپنی خدمات سرنڈر کرنےکاحکم دےدیا ،شیخ رفیق پر الزام ہے کہ انہوں نے الیکشن کمیشن کے اقدامات میں مشکلات کھڑی کیں ، چیکوں کی تقسیم میں عملہ سے ناروا رویے کامظاہرہ کیا۔