• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی کے ٹینک میں ڈوب کر کمسن بچی جاں بحق، نشے کے عادی شخص کی لاش ملی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) منگھوپیر بند مراد کے قریب واقع ایک گھر میں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر 4 سال کی بچی نبیلہ دختر ابراہیم جاں بحق ہوگئی، لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کی گئی، لیاقت آباد ڈاکخانہ نایاب مسجد کے قریب فٹ پاتھ سے45 سال کے نشے کے عادی شخص کی لاش ملی، شناخت نہیں ہوسکی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید