• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، حلیم عادل شیخ کی ممکنہ گرفتاری کیخلاف درخواست پر جواب طلب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی ممکنہ گرفتاری اور خفیہ انکوائریوں کے خلاف درخواست پر ایف آئی اے اور ڈائریکٹر اینٹی انکروچمنٹ کے افسران سے19دسمبرکو جواب طلب کرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید