لاہور ـ( جنرل رپورٹر ) وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار اور پولیو ویکسین کے بارے میں بعض لوگوں کے ذہنوں میں پائی جانے والی غلط فہمیاں دور کریں۔صحت کے بارے میں لوگوں کے رویوں کی تبدیلی اور شہریوں کو حفظان صحت کے اصولوں کی تربیت دینے کے لئے اپنا کردار ادا کر یں ۔