• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(اپنے نامہ نگار سے )پی ٹی آئی کے پی پی 60سے خواجہ انور احمد شیخ اور پی پی 59سے ڈاکٹر فیصل چودھری پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے،پی پی 62سے پیپلز پارٹی امیدوار جبار منج اور این اے80سے امیدوار ذیشان الیاس کی کوششوں سے تحریک انصاف کے امیدواروں نے شمولیت اختیار کی ۔
لاہور سے مزید