• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے بھیک مانگتے 2 بچے حفاظتی تحویل میں لے لیا ،ان میں 10 سالہ جابر، 9 سالہ عمیر شامل ہیں جنہیں چائلڈ پروٹیکشن بیورو سنٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید