• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لیاری آٹھ چوک کے قریب 5سال کا بچہ عمارت کی چھٹی منزل سے گر کر جاں بحق ہوگیا،لاش سول اسپتال منتقل کی گئی، علاوہ ازیں لانڈھی نمبر4تھانے کے سامنے تیز رفتار گاڑی پول سے ٹکرا کر مکمل طور پر تباہ ہوگئی،تاہم گاڑی سوار شخص خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید