ﷰلاہور(آصف محمود بٹ ) وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت سے فیض آباد دھرنا کیس کا تمام ریکارڈ طلب کر لیا ہے
ٹی ایل پی کیساتھ معاہدے اور پالیسی فیصلوں سمیت متعدد دستاویزات بھی پیش کی جائیں ۔
وزارت داخلہ کی طرف سے یہ احکامات فیض آباد دھرنا کیس پر بنائے گئے انکوائری کمیشن کی ہدایات پر جاری کئے گئے ہیں۔